• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قذافی اسٹیڈیم کے فلڈ لائٹس ٹاور روشن ہوگئے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قذافی اسٹیڈیم کے فلڈ لائٹس ٹاور کو روشن کر دیا گیا ہے۔ حال ہی میں 6فلڈ لائٹس ٹاورز کی لائٹس کو تبدیل کیا گیا تھا۔ تمام ٹاورز میں جدید ایل ای ڈی لائٹس نصب کی جا چکی ہیں ۔ اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے۔

اسپورٹس سے مزید