• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، دوسرا ٹیسٹ آج سے ملتان میں شروع ہوگا

فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ آج سے ملتان میں شروع ہوگا۔

پاکستان کی ٹیم ایک تبدیلی کے ساتھ میدان میں اترے گی، فاسٹ بولر خرم شہزاد کی جگہ نوجوان فاسٹ بولر کاشف علی کو فائنل الیون میں شامل کیا گیا ہے۔

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بھی ایسی پچز بننی چاہئیں جیسے دیگر ممالک اپنے فائدے کیلئے بناتے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید