بھلا ہم بے خبر یا با خبر ہوں
ہمارے واسطے کیا ہے مناسب
کوئی ایمانداری سے بتائے
خبر چھَپنا کہ چھُپنا ہے مناسب؟
اس حوالے سے چین کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ بھارت میں چینی سفیر برکس اجلاس میں چین کی نمائندگی کریں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ وقت آ گیا ہے کہ امریکا کی غنڈہ گردی کو تاریخ کے کوڑے دان میں پھینک دیا جائے
پی سی بی کے مطابق حسن علی، محمد علی، عثمان طارق اور فہیم اشرف کو این او سی جاری کیے گئے ہیں۔
زیرِ حراست ملزم کے بینک اکاؤنٹس اور آن لائن ادائیگیوں کی تفصیلات حاصل کرلی گئی ہیں۔
اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ اچانک ملنے والی کامیابی خطرناک ہو سکتی ہے، اِن کی والدہ امریتا سنگھ نے کیریئر کے آغاز میں ہی اِنہیں اس بارے میں خبردار کر دیا تھا۔
تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ ریکارڈ کے مطابق پنکی کے 6 بھائی اور 4 بہنیں ہیں، انمول عرف پنکی کے 3 بھائیوں کا مجرمانہ ریکارڈ سامنے آیا ہے۔
گرمیوں میں ٹھنڈا تربوز کھانا لوگوں کی پسندیدہ غذا مانی جاتی ہے لیکن حالیہ دنوں میں تربوز کھانے سے متعلق چند واقعات کے بعد اس کی حفاظت پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج اور یہودی قابضین کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں اور ہراسانی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی رحمٰن خان نے انکشاف کیا ہے کہ میرا کئی ساتھی اداکاراؤں پر کرش تھا۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق پنکی نے کراچی میں ماہانہ 2 کروڑ روپے سے زائد کی منشیات فروخت کرنے کا انکشاف کیا ہے۔
لاہور میں 4 جون کو تیسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں احسن رضا اور کمار دھرماسینا آن فیلڈ امپائرز ہوں گے۔
برطانوی شاہی خاندان کی معروف شخصیت، شہزادی ڈیانا کا 1979ء میں ہاتھ سے لکھا گیا ایک نایاب خط نیلامی کے لیے پیش کیا گیا ہے جس کی متوقع قیمت 4,000 پاؤنڈ لگائی گئی ہے۔
پولیس کے مطابق ملزم نے دیگر ملزمان کے ساتھ مل کر حملے کی منصوبہ بندی کی تھی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ تائیوان کے لیے امریکی حمایت پر شکر گزار ہیں، آبنائے تائیوان اور انڈو پیسیفک خطے میں عدم استحکام کی وجہ چین ہے۔
منشیات فروش انمول عرف پنکی کی تفتیش میں پیش رفت ہوئی ہے
41 سالہ پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اس وقت بھی پرتگال ٹیم کے اہم کھلاڑی سمجھے جاتے ہیں اور کوچ روبرٹو مارٹینیز ان پر مکمل اعتماد رکھتے ہیں۔