• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانوی حکومت کی کم عمر نوجوانوں کیلئے سوشل میڈیا پر رضاکارانہ پابندی کی تجویز

برطانوی حکومت نے 16 سے17 سال کے نوجوانوں کے لیے رات کو سوشل میڈیا پر رضاکارانہ پابندی کی تجویز دی ہے۔ 

لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق نوجوانوں کے لیے رات کو سوشل میڈیا کے استعمال پر کرفیو نافذ کیا جائے گا۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا ایپس رات 12 سے صبح 6 بجے تک نوجوانوں کے لیے بند رہیں گی۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق ان اقدامات سے نوجوانوں کی توجہ، نیند کا معیار اور خاندانی زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید