اندیشہ رہتا ہے پیہم
بدخواہوں کے باعث بھائی!
سب رستے رکھنے ہیں نظر میں
برّی، بحری اور فضائی
کمرے میں موجود مہمانوں نے بتایا کہ وہ چند سیکنڈ تک ریچھ کو دیکھتے رہے، جس کے بعد وہ خود ہی کمرے سے باہر نکل گیا۔
ترجمان وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ اس جارحیت اور اس سے ہونے والے ہر قسم کے نقصان اور نتائج کا مکمل ذمہ دار ایران ہوگا۔
حج کا تمام تر نظام کو ڈیجیٹل کیا جارہا ہے، خواہشمند 2030 تک کسی بھی سال کےلیے حج کی رجسٹریشن کرواسکیں گے۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بے شک برا لگے لیکن مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں ۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے کراچی میں کالعدم بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔
اخباری گروپ کے خلاف پرنس ہیری و یگر شخصیات نے 1990 سے 2018 تک ذاتی معلومات غیرقانونی طریقے سے حاصل کرنے کا الزام لگایا تھا۔
ہیما مالنی نے بتایا کہ ان کے آنجہانی شوہر کا آخری پیغام خاندان کے اتحاد اور باہمی محبت کو برقرار رکھنے سے متعلق تھا۔
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ فیصلہ کن مرحلے میں ہے۔
شرکاء نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کرتے ہوئے ان کی مشکلات کا جائزہ لیا اور ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا۔
دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق شامی وزارت داخلہ نے اس حوالے سے کہا کہ دھماکے وزارت سیاحت کے دفتر کے قریب دو ڈیوائسز کے ذریعے ہوئے تھے۔
انقرہ میں ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ترکیے اور امریکا میں اچھے تعلقات ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق نماز جنازہ میں سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے شرکت کی۔
پی ایس ایکس 100 انڈیکس آج ایک ہزار 199 پوائنٹس کم ہوکر ایک لاکھ 86 ہزار255 پر بند ہوا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف سے اسلام آباد میں پولیو نگرانی بورڈ کے 7 رکنی وفدنے ملاقات کی ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں اپنے اعزاز میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
صوبائی وزیر نے کہا کہ وفاقی حکومت نے خصوصی بچوں کے لئے سینٹر بنانے کےلئے سندھ حکومت سے معاہدہ کیا ہے۔