• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)کرنسی مارکیٹ، ڈالر کی قیمت میں10پیسے تک کا اضافہ،یورو کی قیمت میں 30پیسے تک کی کمی،پاؤنڈ کی قیمت 19پیسے تک بڑھ گئی،جمعرات کو روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت خرید 10پیسے کے اضافے سے 278.70روپے سے بڑھ کر 278.80روپے اور قیمت فروخت 5پیسے کے اضافے سے 278.95 روپے سے بڑھ کر 279.00روپے ہو گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید