• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)بیرونی ادائیگیوں کے باعث زر مبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران7 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی کمی،اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں مرکزی بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر 7کروڑ 60لاکھ ڈالر کی کمی سے 11ارب 37کروڑ 24لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید