ہوئی بھی تو ہوئی کب جنگ بندی
غزہ جب ہوگیا برباد و پامال
تباہی میں تو لگتی خیر کیا دیر
بحالی میں لگیں گے سالہا سال
امریکی میڈیا کے مطابق حادثے کے بعد طیارے میں آگ لگ گئی، طیارہ گرنے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
محسن نقوی نے باکسز کے سامنے لگائی گئی ریلنگ کے معیار کو چیک کیا اور باکسز کے باہر لگائی گئی نشتوں پر بیٹھ کر گراؤنڈ کے وِیو کو بھی دیکھا۔
ڈبلیو ایچ او کے مطابق جنگ بندی کے بعد آج رفح کراسنگ سے 50 فلسطینی مریضوں کی مصر منتقلی متوقع ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے شام، لبنان اورخطے میں مشترکہ مفادات آگے بڑھانے پر بات کی۔
جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ ہم ایسا نہیں کرنا چاہتے لیکن ایسے اقدام کا فوری جواب دیں گے۔
ملک بدر کئے گئے افراد میں چند پاکستانی بھی شامل ہیں، زیادہ تر افراد پرتشدد واقعات میں ملوث افراد تھے۔
امریکی صدر نے یہ بھی کہا کہ اردن اور مصر غزہ متاثرین کو قبول کر لیں گے، ہم پاناما کینال کو دوبارہ حاصل کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ طیارے اور ہیلی کاپٹر میں موجود تمام افراد کو مردہ تصور کیا گیا ہے۔
ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق 15 سے 20 دہشتگردوں نے رات کی تاریکی میں مختلف اطراف سے حملہ کیا۔
امریکی صدر نے ابھی تک یورپی یونین کے خلاف ٹیرف نافذ کرنے سے متعلق حتمی فیصلہ نہیں کیا۔
حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔
بالی ووڈ اسٹار اداکار عامر خان نے مجھے ڈانس کرنا پسند نہیںلیکن اگر سلمان خان کا ایک گانا چلے تو مجھے ناچنے سے کوئی نہیں روک سکتا۔
مریم نفیس نے کہا کہ یہ سب اور نانو اپنے نواسے کی آمد کا جشن منا رہی ہیں
میڈیا کے مطابق ان چاولوں میں منرل آئل کے اجزاء کی دریافت کے بعد باسمتی چاول مارکیٹ سے واپس لے لیے گئے۔
ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم نے سوشل میڈیا پر سیاسی شخصیات کے خلاف اے آئی سے بنائی گئی پوسٹس شیئر کیں، ملزم کا تعلق تخت بائی سے ہے۔
برطانیہ کی لارڈ چانسلر اور جسٹس سیکرٹری شبانہ محمود نے خواتین کے انصاف بورڈ کی پہلی میٹنگ کا آغاز ایک واضح مشن بیان کے ساتھ کیا ہے جس میں حکومت کے اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ جیل بھیجی جانے والی خواتین کی تعداد میں کمی لائی جائے۔