انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ بھارت نے جیت لیا۔
کوالالمپور میں بھارت نے فائنل میچ میں جنوبی افریقا کو 9 وکٹ سے ہرایا۔
فائنل میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم 82 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی جس کے بعد بھارت نے ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر بارہویں اوور میں حاصل کرلیا۔
کھلاڑیوں کو ٹیم اونر کی جانب سے معاوضے بھی ادا نہیں کیے گیے ہیں۔
ہیڈ کوچ بھارتی کرکٹ ٹیم گوتم گمبھیر نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کے میچ کو زیادہ اہم قرار نہیں دیا۔
سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا فائنل میچ ہونے کی پیش گوئی کردی۔
مین بلیوارڈ گلبرگ کی جانب سے بھی آنے والے داخلی راستے کو کلیئر کیا جا رہا ہے، مین بلیوارڈ گلبرگ کے داخلی راستے کے گول چکر پر پہلے مجسمہ سجا دیا گیا ہے۔
ایوارڈز کی تقریب کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہیت شرما کا کہنا تھا کہ کسی بھی کرکٹ ٹیم سے جو توقع ہوتی ہے ہم بھی اس دن وہی کریں گے۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چیمپئنز ٹرافی کا دوسرے مرحلے میں پاکستان کا ٹور شروع ہوگیا۔
شاہد آفتاب نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی، فائنل میں انہوں نے محمد سجاد کو 5 کے مقابلے میں 7 فریم سے ہرایا۔
امام الحق نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے قومی ٹیم کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان میں ہونے والی 3 ملکی ون ڈے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے۔
چیمپئنز ٹرافی اور سہ فریقی ٹورنامنٹ میں فخر زمان کے ساتھ اوپننگ کرنے والے کا نام سامنے آگیا۔
محسن نقوی نے باکسز کے سامنے لگائی گئی ریلنگ کے معیار کو چیک کیا اور باکسز کے باہر لگائی گئی نشتوں پر بیٹھ کر گراؤنڈ کے وِیو کو بھی دیکھا۔
پاکستان اور بھارت معرکے کی گونج ایتھلیٹکس کے ٹریک اور فیلڈ پر بھی نظر آنے لگی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی کے رکن اسد شفیق نے کہا ہے کہ سعود شکیل آئی سی سی ایونٹ میں اوپن بھی کرسکتے ہیں۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کےلیے لاہور کا قذافی اسٹیڈیم تیار ہوگیا ہے۔
وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر نےکہا ہے کہ سندھ کے کرکٹرز کو میرٹ کی بنیاد پر حق نہیں ملا تو اپنا کرکٹ بورڈ بنائیں گے۔
قومی ٹیم 4 فروری سے تیاریوں کا آغاز کرے گی۔ تین ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 8 فروری کو لاہور میں کھیلا جائے گا۔