• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کم ہو گئی۔

اس کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 98 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 772 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 56ہزار 87 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 9 ڈالرز کم ہو کر 2859 ڈالرز فی اونس ہو گئی ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید