• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موٹرسائیکل سوار ملزمان نے 2 خواتین پر تیزاب پھینک دیا

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ہربنس پورہ کے علاقے میں موٹرسائیکل سوار ملزمان نے 2 خواتین سمیرا اور فائزہ پر تیزاب پھینک دیا تیزاب سے خاتون سمیرا کا چہرہ ہاتھ اور جسم کا کچھ حصہ متاثر ہوا۔
لاہور سے مزید