• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئرایسوسی ایشن کا احتجاجی مظاہرہ

لاہور(کرائم رپورٹر سے)ریٹائرڈ ایمپلائیز ویلفیئر ایسوسی ایشن ہیڈ آفس لاہور کے زیر اہتمام لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،جس میں چوہدری ریاض مسعود عبدالعزیز کھوکھر عبدالرشید، طارق مسعود ، شارع محمد علیم قاسم بتائی اور پاکستان پینشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر حاجی محمد ارشد چوہدری نےخطاب کیا ۔
لاہور سے مزید