• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شراب کے نشے میں دھت اہلکار ایس پی سے چھٹی لینے پہنچ گیا

لاہور(کرائم رپورٹر سے)شراب کے نشے میں دھت اہلکار ایس پی سے چھٹی لینے پہنچ گیا۔ڈولفن اہلکار ارسلان کو ڈولفن ہیڈ کوارٹرز سے گرفتار کر کے ایس پی ڈولفن شاہ میر کے حکم پرشرابی اہلکار کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
لاہور سے مزید