• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اب تک تقریباً 16 لاکھ بچے پولیو کےقطرے پی کر محفوظ کیے گئے ہیں، ڈی سی

لاہور(خصوصی رپورٹر) خصوصی انسداد پولیو مہم کے چوتھے روز ڈی سی لاہور فیلڈ میں ازخود متحرک ہے. انہوں نے کہا کہ اب تک تقریباً 16 لاکھ بچے پولیو کے قطرے پی کر محفوظ کیے گئے ہیں۔
لاہور سے مزید