• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

8فروری کو پورے پاکستان میں یوم سیاہ منایا جائے گا،زیبا ناز

لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف لاہور کی میڈیا کوآرڈینیٹر زیبا ناز نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پورے پاکستان میں یوم سیاہ منایا جائے گا اگر لاہور انتظامیہ مینار پاکستان پر ہمیں جلسہ نہیں کرنے دے گی تو انشاءاللہ 8 فروری کو لاہور کی ہر یونین کونسل میں احتجاجی جلسے ریلیاں اور جلوس نکالے جائیں گے۔
لاہور سے مزید