• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،سابق صدرآصف زرداری کی سالگرہ کی مرکزی تقریب آج ہوگی

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے زیر اہتمام سابق صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری کی 60ویں سالگرہ کی مرکزی تقریب آج 11 بجے دن ضلع کچہری کے قریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی جس کی صدارت پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے سینئر نائب صدر و کو آرڈینیٹر گوجرانوالہ ڈویژن چوہدری ارشاد اللہ سندھو کرینگے ۔
تازہ ترین