• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،اینٹی ڈینگی ڈے سیمینار

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ میں اینٹی ڈینگی ڈے کے حوالے سے سیمینار اور واک کا اہتمام کیا گیا،جس میں بورڈ ملازمین کی کثیر تعداد نے شرکت کی، بور ڈ کے کانفرنس روم میں ڈینگی کے حوالے سے بچاؤ  کی  تدابیر اور علاج بارے میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سیکریڑی بورڈ ڈاکٹر مختار احمد نے بورڈ ملازمین کو حفاظتی تدابیر اور علاج بارے آگا ہ کیا۔
تازہ ترین