فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں 31 جولائی تک توسیع کر دی۔
فیفا کے مطابق نارملائزیشن کمیٹی کی مدت میں اضافہ روز مرہ کے معاملات چلانے کے لیے کیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ایف ایف کو فیفا نےآئین میں تبدیلی پر مزاحمت کرنے پر معطل کر دیا تھا۔