گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)جمعیت علماء اسلام( س )ضلع گوجرانوالہ کا اجلاس زیر صدارت مفتی عفران اﷲ منعقد ہوا، قاری احسان اﷲ قاسمی ‘رانا محسن ‘مہر محمد یونس ساقی ‘محمد عثمان ‘محمد عدنان و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تحفظ حرمین شریفین ارض مقدس کی حفاظت کیلئے جو بھی تحریک چلے گی ہر کارکن اور بچہ اس تحریک کا ہر اول دستہ ہو گا ۔