• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کویت نے 4135 خواتین سمیت 4141 افراد سے شہریت واپس لے لی

کویت نے 4135 خواتین سمیت 4141 افراد سے شہریت واپس لے لی۔ 

کویتی میڈیا کے مطابق کویتی کابینہ کی منظوری کے بعد شہریت واپس لینے کا حکم نامہ جاری کیا گیا۔ 

کویتی میڈیا کے مطابق کویتی وزیر داخلہ نے کہا کہ شہریت سے محروم افراد کو وہ تمام مراعات حاصل ہوں گی جو پہلے تھیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید