• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی مصنوعات پر چین کے درآمدی ٹیکس کا اطلاق آج سے ہو گا

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

امریکی مصنوعات پر چین کے درآمدی ٹیکس کا اطلاق آج سے ہو گا۔

چینی حکام کے مطابق امریکی کوئلے اور مائع قدرتی گیس پر 15 فیصد سرحدی ٹیکس لگایا جائے گا۔

امریکی خام تیل، زرعی مشینری اور بڑے انجن والی کاروں پر 10 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے امریکا نےچین کی تمام درآمدی مصنوعات پر 10 فیصد ٹیرف عائد کیا تھا۔

چین نے بھی اس ایگزیکٹیو آرڈر کے نصف گھنٹے بعد ہی امریکی درآمدی مصنوعات پر ٹیرف عائد کر دیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
تجارتی خبریں سے مزید