• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تبلیغی جماعت کا سہ روزہ اجتماع اورنگی ٹاؤن میں آج شروع ہوگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی میں تبلیغی جماعت کاسہ روزہ اجتماع 13فروری جمعرات سے اورنگی ٹاؤن میں بعد نماز عصرشروع ہوگا۔ آخری روز بعد نماز فجرڈاکٹر سلیم کا خصوصی بیان ہوگا،اجتماع میں کھانے پینے اور دیگر ضروریات کے خصوصی اسٹالز لگائے، سیکیورٹی کےخصوصی انتظامات کئے گئے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید