• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکارپور میں فائرنگ، بھائی جاں بحق، بہن زخمی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

شکارپور کے گاؤں شہمیر جونیجو میں فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔

پولیس کے مطابق ملزم نے نوجوان کو قتل کرنے کے بعد اس کی بہن کو بھی فائرنگ کر کے زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش جاری ہے۔

مقتول کی لاش اور زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید