• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اراکین صوبا ئی اسمبلی نے سیالکوٹ میں شہریوں کے مسا ئل سنے

سیالکوٹ (   نمائندہ جنگ)اراکین صوبا ئی اسمبلی محمد منشاءاللہ  اور محمد اکرام نے  اتوار   کو  مسلم لیگ ن کے رابطہ آفس پیر س روڈ پر  شہریوں کے مسا ئل سنے اور مو قع پر ہی تمام محکموں کے افسران کو ہد ایات کی کہ وہ عوام النا س کے مسا ئل کو فوری حل کر یں  ۔اس مو قع پر  لیگی کارکن   بھی مو جو د تھے  لوگوں نے اراکین اسمبلی کو بتایا کہ ان کو سرکاری محکمہ جات میں اپنے جائز کاموں  کے لئے مشکلات کا سامنا رہتاہے ۔ 
تازہ ترین