• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ :سیکورٹی کے نامناسب انتظامات پر 3افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)سیکورٹی کے نامناسب انتظامات پر 3افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تفصیلات کیمطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ پیر س روڈ کاروباری جگہوں پر سیکورٹی کے نامناسب انتظامات رکھنے پر اصغر، شاہد اور نعیم کے خلاف مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ 
تازہ ترین