وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی لوگوں کا ہجوم ہے سیاسی پارٹی نہیں، انہوں نے جو کچھ کیا سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کیا تھا۔
سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ 2 سے20 جون کے دوران بغیر پرمٹ اور حج ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانے کا اعلان کیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ انقلاب ملک اور اداروں کے خلاف نہیں بلکہ نظام کے خلاف آتا ہے۔
حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری رہی تو معاہدہ نہیں ہوگا۔
وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس 9 مئی کو پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا گیا۔
دو روز قبل دانش نے بیٹے ایان کے ہمراہ ہوٹل کا کمرہ بک کروایا تھا، کمرے سے باہر نہ آنے پر ہوٹل انتظامیہ نے پولیس سے رابطہ کیا، پولیس
صادق خان نے تیسری بار مئیر لندن کا حلف اٹھا کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ اس موقع پر نومنتخب مئیر لندن صادق خان نے اپنے والدین کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
ہمارے بیشتر مطالبات مان لیے گئے ہیں، کل تندور بند نہیں کریں گے، صدر نان بائی ایسوسی ایشن آفتاب گل
ایونٹ میں 8 ممالک کے اسکواش پلیئرز ایکشن میں ہونگے جس کی انعامی رقم 20 ہزار ڈالر ہے۔
ورلڈکپ کی وجہ سے مختلف کمبی نیشن آزمائے۔ اب تک ہونے والی سیریز میں ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہے، کپتان قومی ویمن ٹیم
آزاد کشمیر میں امن و امان کیلئے مزید 6 پلاٹون سول آرمڈ فورسز کی تعیناتی کی گئی ہے۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پیراشوٹ گورنر کو بھی جمعرات کے جلسہ عام کی دعوت دیتے ہیں۔
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کی ناکامی کے ذمے دار اُس وقت کے چیئرمین ایف بی آر تھے۔
بائیڈن انتظامیہ نے اسرائیل کو دو اقسام کے بموں کی ترسیل روک دی ہے۔