کراچی (اسٹاف رپورٹر) حیدری مارکیٹ پولیس نے دوران پیٹرولنگ کارروائی کرتے ہوئے 4 پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا جن کی شناخت مرزا ولد مولا بخش ، سلیم ولد عبداللہ ،ملازم ولد پیر بخش اور حاجی بخش ولد بخش کے ناموں سے ہوئی ہے بھکاریوں کے قبضے سے بھیک میں جمع کی گئی رقم بر آمد کر لی گئی۔