• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیف گیمز کی میزبانی خطرے میں پڑنے کا خدشہ، پی ایس بی کا اسلام آباد کی انتظامیہ کو خط

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ کو قومی اسپورٹس بورڈ کی جانب سے لکھے گئے خط میں سیف گیمز کے انعقاد کے حوالے سے خدشات سے آگاہ کیا گیا ہے۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ گھوڑوں کے ایونٹ کے لیے جناح اسٹیڈیم کی جگہ متبادل وینیو استعمال کریں بصورتِ دیگر سیف گیمز کی میزبانی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔

خط میں آگاہ کیا گیا ہے کہ ساؤتھ ایشین اولمپک کمیٹی نے 25 فروری سے اسٹیڈیم کادورہ کرنا ہے۔

خط میں پولو گراؤنڈ، پریڈ گراؤنڈ، ایف نائن پارک، کرکٹ اسٹیڈیم متبادل وینیوز کے طور پر درج ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید