• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں کرکٹ آگے جا رہی ہے: آسٹریلوی ہائی کمشنر

آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز--فائل فوٹو
آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز--فائل فوٹو 

آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز  کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ آگے جا رہی ہے۔

اسلام آباد میں خواتین کے بلائنڈ کرکٹ میچ کی تقریب سے خطاب میں نیل ہاکنز نے کہا کہ خواتین اور بچیوں کو دیکھ کر اچھا لگا۔

انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کی ٹیم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کئی سال بعد آئی اور یہاں آنے پر بہت خوش ہے۔ 

آسٹریلوی ہائی کمشنر  کا کہنا ہے کہ پاکستانی خواتین کو کئی چیلنجز کا سامنا ہے، جن میں معذوری بھی ایک چیلنج ہے، ہمیں ان نابینا ٹیم کی بچیوں کا ساتھ دینا چاہیے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید