• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، ریونیو آفس ڈویژن 2کا ریکارڈ تحویل میں لے لیا گیا

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گیپکو حکام کی جانب سے عوام پرڈیٹیکشن اور لیس کنزپشن بل کا بم گرائے جانے کی شکایات پر نیپرا نے چھاپہ مارتے ہوئے ریونیو آفس ڈویژن iiکا ریکارڈ تحویل میں لے لیا۔  دوران تحقیقات نیپراٹیم کو انکشاف ہوا کہ ڈویژن iiایکسئین چوہدری محمد امتیاز نے ایم اینڈٹی رپورٹس کی عدم موجودگی کے باوجود ڈویژن بھر کی 6سب ڈویژنوں کے صارفین پر 52لاکھ یونٹ کاڈیٹیکشن اور لیس کنزپشن کا بل ڈال دیا گیا ہے۔
تازہ ترین