• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کا دوسرا رمضان، آج پہلا روزہ

تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیرملکی میڈیا

اسرائیلی جارحیت و بربریت کے نتیجے میں تباہ حال فلسطین میں بھی آج پہلا روزہ ہے۔

رمضان المبارک کے موقع پر مغربی کنارے کے بازاروں میں سحر و افطار کے لیے شہریوں کا رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔

لاکھوں فلسطینی پناہ گزین کیمپوں میں ماہِ مقدس گزارنے پر مجبور ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیل کی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کا یہ دوسرا رمضان ہے۔

دوسری جانب سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور دیگر عرب ممالک سمیت، انڈونیشیا اور ملائیشیا میں بھی آج پہلا روزہ ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید