ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت 3 ہزار روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 7 ہزار روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 28 ڈالرز کے اضافے سے 2 ہزار 921 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
ایک ہفتے میں 100 انڈیکس 4781 پوائنٹس کی کمی کے بعد 171021 پوائنٹس پر بند ہوا۔
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتیں 25جولائی کے لیے ہوں گی، اضافے اور نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن پیٹرولیم ڈویژن نے جاری کیا۔
سرمایہ کاروں کی توجہ ایران امریکہ جنگ سے خام تیل کی قیمتوں میں جاری اضافے پر رہی۔
پہلی مرتبہ 1 امریکی ڈالر کی قیمت 97 بھارتی روپے تک جا پہنچی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی میں 0.91 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونا آج پھر سستا ہو گیا۔
برینٹ خام تیل کی قیمت میں 7 فیصد اضافہ ہوگیا۔ جس کے بعد برینٹ کی قیمت 100 ڈالرز فی بیرل سے تجاوز کر گئی۔
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔
کراچی میں سبزی فروشوں نے ٹماٹر کی قیمت کو پر لگا دیے، قیمت سن کر شہریوں کے ہوش اڑ گئے۔
برینٹ خام تیل چھ ہفتے میں پہلی بار 95 ڈالر کی سطح کو چھو گیا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر اس کمی کے بعد ایک لاکھ 74 ہزار 429 پوائنٹس پر بند ہوا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے ہوگیا۔
ایجنسی نے کہا کہ حکومت کی جانب سے ٹیکس نیٹ بڑھانے اور محصولات میں اضافے کی کوششوں سے مالیاتی خسارے میں کمی آئی، جس کے باعث حکومتی قرضوں کے بوجھ میں بتدریج کمی متوقع ہے۔ ایس اینڈ پی کے مطابق پاکستان کے معاشی اور مالیاتی اشاریوں میں بہتری کے باعث ریٹنگ میں اضافہ کیا گیا۔
صدر آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پیٹرول اور ڈیزل کی روزانہ قیمتیں مقرر کرنے کی پالیسی واپس لے۔
واشنگٹن میں وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی وزیرِ خزانہ اسکاٹ بیسنٹ سے ملاقات کی جس میں پاک امریکا اقتصادی تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
امریکا کے مسلسل گیارہویں روز حملوں کے باعث تیل کی فراہمی متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔