• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایلون مسک کے اے آئی چیٹ باٹ نے ٹرمپ کو روسی صدر کا آدمی قرار دے دیا


ایلون مسک کے اے آئی چیٹ باٹ Grok نے ٹرمپ کو روسی صدر پیوٹن کا آدمی قرار دے دیا۔

امریکی کامیڈی شو کے میزبان جمی کمل کے مطابق Grok نے کہا کہ ٹرمپ کے روس کے ساتھ دہائیوں پر مبہم محیط مالی تعلقات اور اتحادیوں پر حملوں کے باوجود پوتن پر تنقید نہ کرنے نے اس شک میں اضافہ کیا اور 75 سے 85 فیصد چانس ہے کہ ٹرمپ پیوٹن کے آدمی ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید