کوئی دیکھے ہماری عالمی ساکھ
ہمیں تحفے میں کیا آنے لگا ہے
جہاں سےفون تک آتا نہیں تھا
وہاں سے شکریہ آنے لگا ہے
انڈونیشیا میں آن لائن جوئے کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا، پولیس آپریشن میں 321 غیر ملکی شہری گرفتار کرلیے گئے۔
کراچی کے علاقے جمشید کوارٹر سے آن لائن منشیات فروشی میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
گورنر راجندر وشواناتھ نے باضابطہ طور پر سی جوزف وجے کو تامل ناڈو کا وزیرِاعلیٰ مقرر کرتے ہوئے حکومت بنانے کی دعوت دی ہے۔ گورنر نے وجے سے 13 مئی تک اسمبلی میں اپنی اکثریت ثابت کرنے کے لیے بھی کہا ہے۔
پاکستان ویمن نے زمبابوے ویمن کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 9وکٹوں سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں کلین سوئپ مکمل کرلیا۔
پاکستان لیکوفائیڈ نیچرل گیس لمیٹڈ (ایل این جی ایل) نے ماہ مئی کےلیے ایل این جی کی اسپاٹ خریداری کے نئے ٹینڈر جاری کردیے ہیں۔
ذرائع کے مطابق واردات میں استعمال ہونے والی رینٹ اے کار گاڑی بھی برآمد کرلی گئی ہے، جبکہ زیرِ حراست ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق اللّٰہ کے انعامات پر شکر کا دن ہے، پاکستان نے دشمن کو عبرتناک شکست دی۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ترسیلاتِ زر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اور ملکی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے رکن ابراہیم عزیزی نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد کی حمایت کرنے والے ممالک کو یہ خطرہ مول نہیں لینا چاہیے کہ ہرمز کے راستے ان کے لیے مستقل طور پر بند کیے جا سکتے ہیں۔
رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ایل این جی لے جانے والا یہ ٹینکر قطر الخریطیات قطر کے شہر راس لفان سے آبنائے ہرمز کی جانب روانہ ہوا ہے۔
ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کے سربراہ اور شاہینوں کی غیرمعمولی مہارت اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا۔
خاندان کا کہنا ہے کہ مونیکا کو دھوکے سے شادی میں پھنسا کر بار بار دباؤ ڈالا گیا کہ وہ اپنی جائیداد شوہر کے خاندان کے نام منتقل کرے۔
برطانیہ میں مشرق وسطیٰ میں اپنا جنگی بحری جہاز ایچ ایم ایس ڈریگن تعینات کردیا ہے۔
ایرانی فٹ بال فیڈریشن نے کہا ہے کہ کوئی بیرونی طاقت ایران کو ورلڈ کپ میں شرکت سے محروم نہیں کرسکتی ہے۔