واقعی ملک کی معیشت میں
کس غضب کا اُبھار آیا ہے
ملتی ہے جب کسی سے نقد رقم
جب کہیں سے اُدھار آتا ہے
معرکۂ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر تینوں مسلح افواج کے اعلیٰ افسران پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو سرمایہ کاری پر بریفنگ دیتے ہوئے جمیل احمد نے کہا کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں 9 لاکھ سے زائد اکاؤنٹس ہیں۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ بجلی کے صارفین سبسڈی کے لیے دیے گئے کیو آر کوڈ پر رجسٹریشن کریں۔
بھارت کی ایک دلچسپ اور عجیب کہانی سامنے آئی ہے جس میں ایک خاتون نے شادی کرنے کے لیے پولیس کی مدد مانگ لی۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کراچی نے ڈی ایچ اے فیز II ایکسٹینشن میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے ایک منظم غیر قانونی کال سینٹر کو بے نقاب کر دیا۔
جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق باقر قالیباف نے امریکیوں سے منسوب مذاکرات کے بارے میں جعلی خبروں کی اشاعت پر ردعمل دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے متنازع منصوبے ’پروجیکٹ فریڈم‘ پر اچانک یوٹرن لینا پڑ گیا جس کی وجہ بھی سامنے آ گئی۔
پاکستان بنگلا دیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عظمیٰ طاہر نے اداکار دانش تیمور کو مغرور انسان قرار دے دیا۔
ترجمان امریکی محکمۂ خارجہ ٹومی پگوٹ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا ہے کہ وہ سفارتی راستے کو ترجیح دیتے ہیں۔
خاتون کا کہنا ہے کہ رکشہ ڈرائیور نے سفر کے دوران بدتمیزی کی اور ہراساں کیا۔
جنوبی لبنان میں ڈرون حملے میں قابض اسرائیلی فوج کے 4 اہل کار زخمی ہو گئے، واقعے کی اسرائیلی فوج نے تصدیق کر دی۔
سابق بھارتی انڈر 19 کرکٹر اور پنجاب سے تعلق رکھنے والے میڈیم فاسٹ بولر امنپریت سنگھ گِل 36 برس کی عمر میں چل بسے، ان کی موت کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اُبھرتے ہوئے اداکار احمد رندھاوا نے ایک مشہور اداکارہ کو ڈیٹنگ کی پیشکش کرنے کی دلچسپ کہانی سنا دی۔
ڈیوڈ وارنر نے گاڑی میں بیٹھنے سے قبل شراب کے 3 گلاس پیے: وکیل