ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 13 ہزار 700 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 68 ہزار 947 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالرز کم ہو کر 2ہزار 984 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
بینک آف انگلینڈ نے شرحِ سود میں سہ ماہی کمی کا اعلان کرتے ہوئے شرح کو 4.25 فیصد تک کم کر دیا۔
2 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کو اسٹیٹ بینک کے غیر ملکی زرِمبادلہ کے ذخائر میں 11 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی راہ پر گامزن ہے، حکومت کا جی ڈی پی شرحِ نمو 6 فیصد تک پہنچانے کا ہدف ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 200 روپے کم ہوئی ہے۔
ملک کا تجارتی خسارہ مارچ کی نسبت اپریل میں 3 ارب 38 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہو کر281 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
بازار حصص کا 100 انڈیکس ایک لاکھ 3 ہزار 526 پر بند ہوگیا۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے بڑھی ہے۔
پاکستان نے پہلے گرین سکوک بانڈز کے اجراء کا اعلان کر دیا۔
وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کی اور مالیاتی مارکیٹ کے تسلسل اور قومی اقتصادی سلامتی کا جائزہ لیا۔
کاروبار آغاز پر بازار حصص میں 6 ہزار 560 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی تھی۔
رافیل طیارہ ساز فرانسیسی کمپنی کے عالمی مارکیٹ میں شئیرز گر گئے۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 80 سے زائد امریکی کمپنیاں موجود ہیں، جن کی موجودگی ثبوت ہے کہ پاکستان کاروبار اور سرمایہ کاری کے لیے محفوظ اور منافع بخش ملک ہے۔
پاکستان کی امریکا سے درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 6 ہزار 1 سو روپےکا اضافہ ہوگیا ہے۔
کاروبار کے دوران انڈیکس ایک لاکھ 15 ہزار 93 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔