• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داد محمد بلوچ کی اہلیہ انتقال کر گئیں

کوئٹہ (آ ن لائن) نیشنل پارٹی کے مرکزی لیبر سیکرٹری مزدور رہنماء حاجی داد محمد دہوار بلوچ کی اہلیہ انتقال کر گئیں فاتحہ خوانی ان کی رہائشگاہ رانی باغ نزد ہیلپر آئی ہسپتال میں ہورہی ہے ۔
کوئٹہ سے مزید