ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 14 ہزار 800 روپے ہو گئی۔
10 گرام سونے کی قیمت 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ 69 ہزار 890 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالرز کے اضافے سے 2997 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
پاکستان کے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق نے بتایا ہے کہ پاکستان افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ ہوگیا ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے جولائی کے لیے ایشین ڈیولپمنٹ آؤٹ لُک رپورٹ جاری کردی۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 40 ہزار 202 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ بھی بغیر کیسی تبدیلی کے 3 ہزار 387 ڈالر فی اونس پر موجود ہے۔
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 39 ہزار 901 پوائنٹس کی بلندی پر بھی پہنچا۔
ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 3 ہزار 600 روپے اضافے کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 61 ہزار 600 روپے ہوگئی۔
یورو منی ایوارڈز فار ایکسیلینس نے ایچ بی ایل کو دو ہزار پچیس میں پاکستان کے بہترین بینک کا ایکسیلینس ایوارڈ سے نوازا ہے۔
مالی سال 2025ء میں 1 لاکھ 19 ہزار 185روشن ڈیجیٹل کھاتے کھولے گئے ہیں۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری دن انڈیکس نے ملکی تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ 40 ہزار کی حد عبور کر لی تھی
دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال میں چائے کا درآمدی بل 62 کروڑ 90 لاکھ ڈالر رہا، 2023-24 کے مقابلے 2024-25 میں درآمدات میں 4.20 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔
حکومت اور شوگر ملز مالکان کے درمیان معاہدے کے باوجود لاہور میں چینی بدستور مہنگی ہے۔
کوئٹہ میں گائے، بکرے کے گوشت اور دودھ، دہی کی فروخت کےحوالے سے سرکاری نرخنامے کو نظر انداز کیا جا رہا ہے۔
حکومتی ٹیم نے ہارون اختر کی سربراہی میں گذشتہ شب مذاکرات کئے اور مسائل کے حل کی زبانی یقین دہانی کرائی جو قابل قبول نہیں تھی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 14 سال بعد پہلی بار پاکستان نے 2.1 ارب ڈالر کا سالانہ کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس حاصل کیا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت رجحان رہا۔