دلوں میں کیسے کیسے خواب ہوں گے
مگر مایوس ہوکر آرہے ہیں
جو ارمانوں سے امریکہ گئے تھے
سُنا ہے، لَوٹ کے گھر آرہے ہیں
امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر پہلے ہی سوئٹزر لینڈ میں موجود ہیں۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ سی کے میچ میں مراکش نے اسکاٹ لینڈ کو ایک صفر سے ہرا کر تین قیمتی پوائنٹس حاصل کرلئے، ناکامی کے باوجود اسکاٹ لینڈ کا ایونٹ سے سفر ختم نہیں ہوا ہے۔
دُنیائے فٹ بال کے اسٹار کھلاڑی میسی کے والد کے انتقال کی جُھوٹی خبر سُنانے پر ارجنٹینا کے ٹیلی وژن پریزینٹر نے میسی کی فیملی سے معافی مانگنے کے بعد استعفیٰ دے دیا۔
جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر لبنان کے دارالحکومت پیروت پہنچ گئے۔
ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ نے آئرلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 رنز سے ہرادیا، ایونٹ کے میچز جیو سوپر اور ڈیجیٹل ایپ مائیکو پر براہ راست نشر کئے جارہے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیا ایئرفورس ون 35 برس پرانے طیارے سے کہیں بڑا ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے میچ میں امریکا نے آسٹریلیا کو دو صفر سے شکست دے دی، میگا ایونٹ کی 96 سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکن ٹیم دو مسلسل میچز جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
شام کو امریکا اور قطر کی کوششوں سے اسرائیل اور حزب اللّٰہ کا جنگ بندی پر اتفاق ہوا تھا۔
فیفا ورلڈ کپ کی تاریخ کا ایک ہزارواں میچ کل جاپان اور تیونس کے درمیان کھیلا جائے گا۔
الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا۔
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ کو پرو ہاکی لیگ کے لیے برطانیہ کا ویزا نہ ملنے کی وجہ سامنے آگئی۔
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے 150 شرپسند فورتھ شیڈول میں شامل کیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ حکومت آزاد جموں و کشمیر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وزیر مملکت نے کہا کہ مختلف آمدنی کے درجات میں ٹیکس کی شرحوں میں کمی کی گئی ہے، برآمد کنندگان کو لاگت کم کرنے اور مسابقت بڑھانے کے لیے ٹیکس میں ریلیف دیا گیا ہے، جبکہ آئی ٹی شعبے کے لیے ٹیکس مراعات میں مزید تین سال کی توسیع کی گئی ہے۔
مولانا ہدایت الرحمان نے اس موقع پر کہا کہ ہمارے نوجوان گمراہ کن پروپیگنڈے اور سوشل میڈیا کے منفی استعمال کے باعث غلط راستے پر چلے گئے تھے۔
نائب وزیراعظم ، وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار اور ایرانی ہم منصب عباس عراقچی میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے سے ہوگا۔