• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈینگی سیزن میں تمام محکمے انتہائی موثر انسدادی مہم چلائیں گے،سلمان رفیق

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزرائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں انسداد ڈینگی کے ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کا اہم اجلاس منعقدہوا-جس میں ڈینگی سے نمٹنے کیلئے ٹیکنیکل ورکنگ گروپ کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔صوبائی وزرائے صحت نے تمام متعلقہ محکمہ جات کو متحرک رہنے کی ہدایت کی ہے -
لاہور سے مزید