• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا اعتکاف میں سگریٹ نوشی کر سکتے ہیں؟

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: اعتکاف میں سگریٹ نوشی کرنا کیسا ہے ؟

جواب: معتکف کا مسجد میں سگریٹ، بیڑی وحقہ پینا جائز نہیں ہے۔ 

رسول اللّٰہ ﷺ نے تو کچی پیاز، لہسن یا کوئی بدبو دار چیز کھا کر مسجد میں آنے سے منع فرمایا ہے۔

حدیثِ کا ترجمہ ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللّٰہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا ہے کہ جو شخص اس ترکاری یعنی لہسن کو کھائے، وہ اس وقت تک ہماری مسجد کے قریب نہ آئے، جب تک اُس کے منہ سے بدبو نہ چلی جائے: (صحیح مسلم :1136)۔

خاص رپورٹ سے مزید