• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران افطار کا وقفہ

تصویر— اسکرین گریب
تصویر— اسکرین گریب

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے میدان میں روزہ افطار کیا۔

کھلاڑیوں کو میچ کے 5 ویں اوور کے بعد افطار کے لیے وقفہ دیا گیا تو اس دوران پاکستانی کھلاڑیوں نے میدان میں روزہ افطار کیا۔

لائیو مناظر کے بعد یہ مناظر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیے جا رہے ہیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید