• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دل سے جو قوم کی خدمت میں لگے ہیں دن رات

ایسے خدّام کے ناموں کا پتہ چلتا ہے

کام ہوتے نظر آئیں کہ نہیں، البتہ

اشتہارات سے کاموں کا پتہ چلتا ہے

تازہ ترین