مخالف کس طرح چھیڑیں کھلی جنگ
کہ اُن کی حالت ابتر ہو رہی ہے
َسرِ میداں نہیں آسان جو بات
وہ سوشل میڈیا پر ہو رہی ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ پیغام حوثیوں اور ایران دونوں کے لیے ہے۔
موقع پر تعینات پولیس اہلکار لوگوں کو آگ کے قریب جانے سے روکنے کے بجائے تماشا دیکھتے رہے۔
قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ فینز نے تصاویر بھی بنوائیں۔ قومی کرکٹ ٹیم آج دوپہر دو بجے سیڈن پارک میں ٹریننگ کرے گی۔
17 ہزار ٹن کوڑا سڑکوں پر پڑا ہے ۔ کونسل لیڈر جان کاٹن نے معاملے کو بڑی مصیبت قرار دے دیا۔
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ خدشات کے پیش نظر فائر بریگیڈ عملہ تعینات ہے۔
ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر خامنہ ای کا کہنا تھا کہ ایران پر حملہ ہوا تو جوہری ہتھیار کے حصول کے سوا ایران کے پاس کوئی چارہ نہیں ہوگا۔
ٹیمی بروس نے ایک پریس بریفنگ میں کہا کہ ٹرمپ انتظامیہ تمام فیصلے امریکی عوام کی امنگوں کے مطابق کررہی ہے۔
مراد علی شاہ نے دریائے سندھ سے چھ نہریں نکالنے کے منصوبے سے متعلق مشاورت بھی کی۔
جاں بحق افراد کا تعلق پنجاب سے ہے۔
سینئر صحافی فرحان ملک کو عید کے پہلے روز ایف آئی اے نے دوسرے مقدمے میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کے روبرو پیش کیا،
دھرمیندر کے بارے میں بات کرتے ہوئے سلمان نے کہا کہ ’’وہ انڈسٹری کے سب سے شاندار انسانوں میں سے ایک ہیں، اپنے والد کے بعد میں نے صرف دھرم جی کو فالو کیا ہے
روسی خبر ایجنسی کے مطابق جنرل پراسیکیوٹر آفس نے ملک کی سپریم کورٹ سے طالبان پر عائد پابندی کو معطل کرنے کی درخواست کی ہے۔
یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ وزیر اعظم سے صدر مملکت اور بلاول بھٹو کی ملاقات ہوئی ہے، کینالز کے معاملے کو افہام و تفہیم سے حل ہونا چاہیے۔
رحیم حیات قریشی وسیع تجربے کے حامل ایک منجھے ہوئے سفارت کار ہیں۔
مختلف مساجد میں عید کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، جنہیں بی بی سی سمیت عالمی میڈیا نے کوریج دی۔