• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹرسجاد مبین کوباباگرونانک یونیورسٹی کا اضافی چارج دیدیاگیا

لاہور(خبرنگار)اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سجاد مبین کو بابا گرونانک یونیورسٹی کا 6ماہ کیلئے اضافی چارج دیدیاگیا۔