لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس فاروق حیدر نے رجسٹرار آفس کو رمضان المبارک میں چکن کی قیمت میں اضافے کیخلاف درخواست 16 اپریل کوسماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت کرد ی ،عدالت نے درخواست پر حکومت پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب سے جواب طلب کر رکھا ہے ۔