• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹائون شپ،9سالہ بچے کے قتل کا معمہ حل،چچا ہی قاتل نکلا

لاہور(کرائم رپورٹر سے) گزشتہ ماہ تھانہ ٹائون شپ کے علاقے جوہر ٹائون اے ٹو میں 9سالہ بچے ابراہیم کے قتل کی لرزہ خیز واردات پر پولیس نے ملزم نایاب عرف احمد کو گرفتار کر لیا۔ملزم نایاب مقتول بچے کا سگا چچا ہے۔
لاہور سے مزید