• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

5 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر سے) غالب مارکیٹ پولیس نے ریسکیو15 کال پر کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر کمسن بچی سے ذیادتی کرنے کی کوشش کرنے والے ملزم بلال کو گرفتار کر لیاہے۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
لاہور سے مزید