پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا کاروبار کل 28 مارچ جمعۃ الوداع کے باعث بند رہے گا۔
اعلامیے کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج عید کی تعطیلات میں بھی بند رہے گی۔
حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے 2 اپریل تک عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 336 کی بلندی پر بھی پہنچا۔
وزیرِاعظم شہباز شریف سے ہچیسن پورٹس کے سی ای او ایرک اپ نے ملاقات کی ہے۔
کے الیکٹرک کی مارچ کی ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نیپرا کی عوامی سماعت مکمل ہو گئی۔
بجٹ 26-2025ء کے حوالے سے پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1900 روپے کم ہوا ہے۔
ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان (آباد) نے مالی سال 26-2025ء کے بجٹ کے لیے وفاقی حکومت کو جامع تجاویز پیش کر دیں۔
آم کا برآمدی سیزن 25 مئی سے شروع ہوگا۔
آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن نے برآمدات میں کمی کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 20 ہزار 699 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
آئی ایم ایف سے معاشی بحالی کیلئے مختلف شعبوں میں ٹیکس رعایتیں مانگی ہیں، آئی ایم ایف ٹیکس رعایت پر ڈیٹا اور حکمت عملی دیکھ کر فیصلہ کرے گا۔
سعودی دارالحکومت ریاض میں بین الاقوامی فوڈ شو ہوا جس میں پاکستان سمیت دنیا بھر کی مصنوعات بنانے والی کمپنیوں کی جانب سے ا سٹالز لگائے گئے۔
آئی ایم ایف نے قومی ایئر لائن کی نجکاری کی راہ میں حائل رکاوٹیں دور کرنے کا مطالبہ کردیا۔
100 انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار 931 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اوگرا نے سوئی ناردرن اور سدرن گیس کمپنیوں کے لیے نرخوں میں رد و بدل کی منظوری دے دی۔
10 گرام سونے کے ریٹ میں 257 روپے کا اضافہ ہوا، جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 93 ہزار 895 روپے ہے۔