کیا سُنائیں کہ ملک کی روداد
کیسی ناقابلِ بیاں ہے آج
آرہا ہے اُدھار اربوں کا
لوگ ہیں پائی پائی کے محتاج
اسرائیلی فورسز کے عید پر غزہ میں حملوں کے نتیجے میں بچوں سمیت 64 افراد شہید ہوگئے۔
بھارت میں ریل گاڑی کی 11 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، حادثے میں 1 شخص ہلاک ہوگیا۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارت کا ریاستی جبر جاری ہے، مودی فاشسٹ حکومت نے عید الفطر کی نماز پر پابندی لگا دی اور مظلوم کشمیریوں کو نماز عید کی ادائیگی سے محروم کر دیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران پر بمباری کی دھمکی کے بعد ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کا ردعمل سامنے آگیا۔
عید الفطر مسلمانوں کے لیے سال کا سب سے بڑا اور خوشیوں بھرا تہوار ہے، عید سے ایک رات قبل چاند رات کا سماں ہر طرف خوشیوں اور جوش و خروش سے بھرپور ہوتا ہے۔
وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلٰی کی ہدایت پر صوبے میں فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔
غزہ میں اسرائیلی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی ہلال احمر کے 14 ارکان کی لاشیں مل گئیں۔
کراچی کے عید گاہ گراونڈ میں مفتی تقی عثمانی کی قیادت میں نماز عید کا اجتماع ہوا، امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے عیدگاہ گراونڈ میں نماز ادا کی۔
اوگرا نے ایل پی جی 54 پیسے فی کلو منہگی کردی، قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پچھلے ایک سال سے کراچی کے شہری ظلم کے جال میں ہیں۔
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں 10 روپے فی یونٹ کمی ہونی چاہیے۔
مقبوضہ کشمیر، بنگلا دیش اور بھارت میں بھی آج عیدالفطر منائی جارہی ہے۔
امریکی صدر کی جانب سے ایشین آٹو انڈسٹری پر سخت محصولات کے معاملے پر چین، جنوبی کوریااور جاپان نے باہمی آزادانہ تجارت بڑھانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
پاکستان میں غیر ملکی سفیر بھی عید کی خوشیوں میں پیش پیش ہیں۔
بانی پی ٹی آئی تیسری عید اڈیالا جیل میں گزار رہے ہیں اور وہ اس مرتبہ سیکیورٹی وجوہات کے باعث نمازِ عید ادا نہیں کرسکے۔